Unlocking the Healing Power of Hijama

Hijama | Cupping Therapy

حجامہ کی سنت تاریخیں

حجامہ کی سنت تاریخیں
رجب المرجب ۱۴۴۶ ھ | 20, 22, 24 جنوری2025 | بروز ہفتہ،سوموار، بدھ

Hijama

What is Hijama ?

 

Hijama in Islam

Hijama, also known as cupping therapy, has a historical association with Islamic tradition. It is mentioned in several narrations (hadiths) attributed to the Prophet Muhammad (peace be upon him).

These narrations describe the Prophet’s approval and recommendation of hijama as a therapeutic practice.

 

In Islamic Tradition

Hijama is considered a form of prophetic medicine in Islamic tradition. It is believed to have spiritual and physical benefits, and many Muslims practice it as a Sunnah (a practice established or recommended by the Prophet Muhammad).

The practice of hijama in Islam is often seen as a way to promote well-being, alleviate physical ailments, and follow the example of the Prophet Muhammad. It is believed to help remove toxins from the body and improve blood circulation.

 

Hijama as a form of Purification

Some Muslims also view hijama as a form of purification and a means of seeking blessings from Allah.

It’s important to note that while hijama is associated with Islamic tradition, it is not considered obligatory in Islam. It is a recommended practice but not a religious obligation.

The decision to undergo hijama or any other form of alternative therapy is a personal choice and should be made based on individual circumstances and consultation with qualified healthcare professionals.

 

Hijama Process:

The Term of Hijama

Hijama, also known as cupping therapy, is an ancient form of alternative medicine that involves the application of suction cups to specific points on the body. The term “hijama” is derived from the Arabic word “hajm,” which means “sucking.”

Suction in Hijama

During a hijama session, a therapist places cups on the skin, typically on the back, neck, or other targeted areas. These cups are either made of glass, plastic, or bamboo. The therapist creates suction inside the cups, either by vacuum or heating the air inside the cup before placing it on the skin or by using a mechanical suction device.
Small incisions on the skin
The suction created by the cups draws the skin and superficial muscles into the cup, which can result in reddening or bruising of the skin. The cups are usually left in place for a few minutes or may be moved along specific meridians or energy pathways on the body. Afterward, the cups are removed, and the therapist may make small incisions on the skin to release stagnant blood.
Blood Flow & Detoxification
Hijama is often practiced in traditional Islamic medicine, but it has also been utilized in various cultures throughout history. Proponents of hijama believe that it can stimulate blood flow, promote healing, and help with various ailments, such as musculoskeletal pain, headaches, respiratory conditions, and detoxification.
حجامہ کیا ہے؟

حجامہ نشتر لگانا۔ یہ ایک علاج ہے جو سنت بھی ہے۔ الحجامہ یعنی بعض امراض میں اس کا استعمال کیا جاتا ہے اس کو سینگیاں کھچوانا بھی کہتے ہیں۔

حجامہ کا پس منظر
یہ طریقہ علاج سال سے بھی پرانا ہے۔

طریقہ کار
حجامہ کا طریقہ یہ ہے کہ مطلوبہ مقام پر کسی نشتر سے خفیف نشتر لگا کر کپ یعنی سینگی لگا کر کھینچا جاتا ہے۔

سنت رسول وحدیث رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

پچھنا لگانا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنت ہے اوریہ ایک بہترین علاج ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خود پچھنے لگوائے اور دوسروں کو ترغیب دی۔ امام بخاری اپنی صحیح میں حجامہ پر پانچ ابواب لائے ہیں۔ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب معراج پر تشریف لے گئے تو ملائکہ نے ان سے عرض کی کہ اپنی امت سے کہیں کہ وہ پچھنے لگوائیں۔

” حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي بِمَلَإٍ إِلَّا قَالُوا يَا مُحَمَّدُ مُرْ أُمَّتَکَ بِالْحِجَامَةِ
ترجمہ:حبارہ بن مغلس، کثیر بن سلیم، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا شب معراج میں جس جماعت کے پاس سے بھی میں گزرا اس نے یہی کہا اے محمد! اپنی امت کو پچھنے لگانے کا حکم فرمائیے ۔ “

” حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَ الْعَبْدُ الْحَجَّامُ يَذْهَبُ بِالدَّمِ وَيُخِفُّ الصُّلْبَ وَيَجْلُو الْبَصَرَ

ترجمہ: ابوبشر بکر بن خلف، عبد الاعلیٰ، عباد بن منصور، عکرمہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا اچھا ہے وہ بندہ جو پچھنے لگاتا ہے۔ خون نکال دیتا ہے۔ کمر ہلکی کر دیتا ہے اور بینائی کو جلا بخشتا ہے۔ “

تنقید
کسی بھی مروجہ طریقے سے علاج کرانا سنت ہے۔ اب بہت سے نئے طریقے آ چکے ہیں تو ان سے بھی علاج کرایا جا سکتا ہے۔

حجامہ کا استعمال
پچھنا ایک قدیم علاج ہے جو بہت مفید ہے۔ یہ گرم اور سرد دونوں علاقوں میں مفید ہے۔ چین کا یہ قومی علاج ہے اور پورے ملک میں یہ علاج کیا جاتا ہے۔ یہ عرب ممالک کے علاوہ جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں میں بھی رائج ہے۔ امریکا اور یورپ کے یونیورسٹیوں میں ان طلبہ کو جو آلٹرنیٹیو میڈیسن پڑھ رہے ہیں حجامہ پڑھایا اور سکھایا جاتا ہے۔

حجامہ کے فوائد

خون صاف کرتا ہے، حرام مغز کو فعال بناتا ہے اور شریانوں پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔

پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے کے لیے مفید ہے۔
دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کے لیے مفید ہے۔
سر درد، سر اور چہروں کے پھوڑوں، درد شقیقہ اور

دانتوں کے درد کو آرام دیتا ہے۔
آنکھوں کی بیماریوں میں مفید ہے ۔
رحم کی بیماریوں اور ماہواری کے بند ہوجانے کی تکالیف

اور ترتیب سے آنے کے لیے مفید ہے۔
گھٹیا، عرق النساء اور نقرس کے دردوں میں مفید ہے۔
فشار خون میں آرام پہنچاتا ہے۔
کندھوں، سینہ اور پیٹھ کے درد میں مفید ہے۔

کاہلی، سستی اور زیادہ نیند آنے کی بیماریوں میں مفید ہے۔
ناسور، دنبل، مہاسوں اور خارش میں مفید ہے۔
دل کے غلاف اور ورمِ گردہ میں مفید ہے۔
زہر خورانی میں مفید ہے۔
مواد بھرے زخموں کے لیے مفید ہے۔
الرجی میں مفید ہے۔
جسم کے کسی حصہ میں درد ہو تو اس جگہ پچھنا لگانے سے فائدہ ہوگا۔
صحت یاب لوگ بھی حجامہ کرا سکتے ہیں۔ کیونکہ یہ سنت ہے اور اس میں بیماریوں سے روک ہے۔

حوالہ جات
سنن ابن ماجہ :جلد سوم، باب طب:حدیث نمبر 360
سنن ابن ماجہ:جلد سوم، طب کا بیان:حدیث نمبر 359

Hijama Details
Hijama Treatment
Call: 0304 055 2857
Contact us
Zafar Javed Herbal Clinic

Mian Channu,

Call: 0304 055 2857

Website: www.zafarJaved.com

5 + 1 =